تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جنوری 2012
وقت اشاعت: 9:58

نواز شریف جمہوریت کو پھلتا نہیں دیکھ سکتے،شازیہ مری

اے آر وائی - سندھ کی وزیر اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف اکثر حقائق کے منافی باتیں کرتے رہتے ہیں آمریت کی گود میں پلنے والے جمہوریت کو پھلتا نہیں دیکھ سکتے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.