تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جنوری 2012
وقت اشاعت: 10:7

عدلیہ کیخلاف کارروائی کا سوچا بھی توسڑکوں پرہوں گے،عمران خان

اے آر وائی - پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے ان کی جماعت ملک میں انصاف کا نظام لانا چاہتی ہے۔ حکومت نے عدلیہ کے خلاف کارروائی کا سوچا بھی تو ان کی جماعت سڑکوں پر ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.