تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جنوری 2012
وقت اشاعت: 10:16

اورکزئی ایجنسی:ایف سی کے دس اہلکاروں کی لاشیں برآمد

اے آر وائی - اورکزئی ایجنسی کے علاقہ کاگو کمر سے اغواء ہو نے ایف سی کے دس اہلکاروں کی لاشیں اورکزئی کے علاقہ ڈبوری سے بر آمد ہو گئیں۔



اورکزئی کے علاقے سے دس سکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں ملی جنہیں بائیس دسمبر کو شدت پسندوں کے حملے کے بعد اغوا کر لیا تھا۔اس حملے میں دس اہلکار شہید اور میجر سمیت بائیس اہلکار زخمی ہوئے تھے جبکہ دس اہلکار لاپتہ ہوئے تھے۔لاپتہ ہونے والے دس اہلکاروں کی لاشیں اورکزئی ایجنسی کے علاقے ڈبوری سے برآمد ہوئیں ،جنہیں بزریعہ ہیلی کاپٹر پشاور منتقل کر دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.