تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جنوری 2012
وقت اشاعت: 11:25

توانائی بحران،وزیر اعظم نے دس رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

اے آر وائی - ملک میں جاری توانائی بحران سے نمٹے کے لئے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے دس رکنی کمیٹی تشکیل دے دی نو صنعت کاروں اورایم ڈی سوئی نادرن گیس پر مشتمل دس رکنی کمیٹی وزیر اعظم کے احکامات پر سفارشات مرتب کرے گی جو ملک میں گیس اور سی این جی بحران کا جائزہ لے گی ۔



کمیٹی ایک ہفتے میں تیار کی گئی سفارشات ایک ہفتے میں وزیر اعظم کے روبرو پیش کرے گی۔ کمیٹی کا آئندہ اجلاس جلد ہو گا جس مٰیں ملک میں تیل و گیس کے زخائر اور گیس بحران نے نمٹنے کے لئے سرمایہ کاری جیسے امور زیر بحث لائے جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.