تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 21:9

کارروائی میں 6 دہشت گرد مارے گئے، ڈی جی آئی ایس پی آر

جیو نیوز - پشاور......پشاور میں اسکول پر حملہ کرنے والا چھٹا دہشتگرد بھی ماراگیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد مارے جا چکے ہیں، باروی سرنگوں کےباعث کلیئرنس میں وقت لگ رہاہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق مزید2 بچوں اور2 اساتذہ کوبحفاظت نکال لیاگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.