تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 21:9

عوام کا تحفظ مرکزی اور صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے،سراج الحق

جیو نیوز - پشاور........امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پشاور واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صوبائی اور مرکزی حکومت سمیت سب کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کے جان و مال کو تحفظ فراہم کریں،جو حکومتیں عوام کا تحفظ کرنے میں ناکام ہوجائیں انہیںاقتدار چھوڑ دینا چاہیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.