23 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 21:25
وزیر اعظم نواز شریف کورہیڈ کوارٹرز پشاور پہنچ گئے
جیو نیوز - پشاور.......وزیر اعظم نواز شریف کورہیڈ کوارٹرز پشاور پہنچ گئے۔ وزیراعظم نواز شریف کو کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں آپریشن کے بارے میں بریفنگ دی جارہی ہے۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور کور کمانڈر پشاور بھی موجود ہیں۔