تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 21:26

اپنے بچوں کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے، وزیر اعظم

جیو نیوز - پشاور........ وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگرد سن لیں!ہم اپنے بچوں کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے، دہشتگرد سن لیں!ہم اپنے بچوں کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے، وقت آ گیا ہےکہ پوری قوم دہشتگردوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہو۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہمارے بہادر افسران اور جوانوں کی دوسری نسل کا لہو بھی وطن کی نذر ہو رہا ہے، میڈیا دہشتگردی کے خلاف قوم کاعزم ابھارنے کو پہلی ترجیح بنائیں،۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.