23 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 21:26
پاکستانی بوکو حرام نے بچوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا، آصف زرداری
جیو نیوز - کراچی......... پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی بوکو حرام نے اسکول کے بچوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا، پاکستانی بوکوحرام اپنےافریقی رشتےداروں کی طرح دہشتگردی کررہےہیں، ایسےحملےپاکستانی قوم اورفوج کےعزم کوکمزورنہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کوشکست فاش دی جائےگی، ان لوگوں کی آنکھیں کھل جانی چاہییں جودہشتگردوں کوشہید کہتےہیں۔