تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 23:35

پشاور: اسکول میں بارودی مواد ناکارہ بناتے ہوئےدھماکا

جیو نیوز - پشاور.......پشاور کے شہریوں نے ایک اور دھماکا سنا ہے۔ذرائع کے مطابق پشاور میں آج صبح دہشت گردوں کے سفاک حملے کا نشانہ بننے والے آرمی پبلک اسکول میں ایک اور دھماکا ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکول سے ملنے والے بارودی مواد کو ناکارہ بناتے ہوئے دھماکا ہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.