تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 23:35

آرمی پبلک اسکول کی پرنسپل طاہرہ قاضی بھی شہیدافرادمیں شامل

جیو نیوز - پشاور.......آرمی پبلک اسکول کی پرنسپل طاہرہ قاضی بھی شہیدافراد میں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان کی لاش سی ایم ایچ منتقل کردی گئی ہے۔دوسری جانب فاٹاسیکریٹریٹ نے اعلان کیا ہے کہ قبائلی علاقوں کےتمام تعلیمی ادارے 3دن تک بند رہیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.