تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 23:51

پشاور کی چاروں سرکاری یونیورسٹیاں 3دن تک بند رہیں گی

جیو نیوز - پشاور.........پشاورکی چاروں سرکاری یونیورسٹیاں آج سے3دن تک بندرہیں گی۔ ترجمان جامعہ پشاور کے مطابق سانحہ پشاور کے سوگ میں پشاور کی چاروں سرکاری یونیورسٹیاں 3دن تک بند رہیں گی جبکہ فاٹا سیکریٹریٹ کے اعلان کے مطابق قبائلی علاقوں کےتمام تعلیمی ادارے3دن تک بندرہیں گے۔ادھر ایبٹ آباد میں بھی ضلع بھر کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔تاہم اسلام آباد سے جاری اعلان کے مطابق وفاقی نظامت تعلیمات کےتعلیمی ادارےمعمول کےمطابق آج کھلیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.