24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 1:12
عمران خان نے کاؤنٹرٹیررزام ایکسپرٹ کمیٹی کی تجویزدیدی
جیو نیوز - پشاور......پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کاؤنٹرٹیررزام ایکسپرٹ کمیٹی بنانے کی تجویزدی پیش کی ہے،انہوں نے یہ تجویز گورنرہاؤس میں قومی پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں پیش کی ۔ذرائع کے مطابق عمران خان کا کہنا ہے کہ عوامی نمائندوں پر مشتمل امن کمیٹی قائم کی جائےجو مستقل بنیادوں پر قائم ہو۔