24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 1:12
اس وقت قومی یکجہتی کی ضرورت ہے، الطاف حسین
جیو نیوز - کراچی.......... متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ اس وقت قومی یکجہتی کی ضرورت ہے،وزیر اعظم نواز شریف اور عمران خان سمیت تمام سیاسی رہنماؤں سے کہتا ہوں کہ قوم کو تعلیم دیں۔ انہوں نے کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ ہمیں کس بات کا ڈر ہے کہ ہم طالبان کا نام لیتے ہوئے ڈرتے ہیں۔