تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 1:28

عمران خان کی جانب سے کنٹینر پر اہم اعلان متوقع

جیو نیوز - اسلام آباد........پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اسلام آباد میں دھرنے میں موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کنٹینر دھرنے اور احتجاج سے متعلق اہم کرنے جارہے ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے اور دھرنے کے شرکاء نے گزشتہ روز پشاور میں دہشت گردی کا شکار بننے والے اسکول کے طلباء کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.