تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 1:28

طالبان نےپشاوراسکول کے حملہ آوروں کی تصویریں جاری کردیں

جیو نیوز - پشاور........کالعدم تحریک طالبان نے پشاور میں بچوں کو مارنے والے حملہ آوروں کی تصویریں جاری کردیں۔ان تصویروں میں ان 7حملہ آوروں کو دکھایا گیا ہے جنہوں نے پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں معصوم بچوں پر اندھا دھند گولیاں برسائیں۔ تصاویر میں ان ساتوں حملہ آوروں نے وہ ہتھیار ہاتھ میں اٹھائے ہوئے ہیں جن سے معصوم بچوں پر گولیاں برسا کر انہیں موت کی نیند سلایا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.