تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 2:16

تحریک انصاف کے دھرنے کے شرکا نے عمران خان کی گاڑی روک لی

جیو نیوز - اسلام آباد........تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا،جب وہ دھرنےسے واپس جانےلگے تو تحریک انصاف کے کارکنوں نے ان کی گاڑی روک لی۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنوں نے عمران خان کے حق میں اور دھرنا ختم کرنے کے فیصلے کے خلاف نعرے لگائے۔ اس موقع پر وہاں موجود خواتین کارکن رو پڑیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.