تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 2:32

چنیوٹ:ایم کیو ایم کے سرگرم کارکن اصغرفائرنگ سے جاںبحق

جیو نیوز - چنیوٹ........چنیوٹ میں متدحدہ قومی موومنٹ کے کارکن کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق چنیوٹ کے مسلم بازار کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کی شناخت اصغر علی کے نام سے ہوئی ہے جو ایم کیو ایم کے سرگرم کارکن تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.