تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 2:48

کراچی:منگھوپیر میں مقابلہ ،5دہشتگردہلاک،رینجرزاہلکارزخمی

جیو نیوز - کراچی.........کراچی کے علاقے منگھوپیر میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر رینجرز نے کارروائی کی ہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق منگھوپیر میں رینجرز سے مقابلے میں 5دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ دہشت گردوں کی جوابی فائرنگ سے ایک رینجرز اہلکار زخمی ہوا ہے۔ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکا خیزمواد اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.