تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 3:5

کراچی:منگھوپیر میں کارروائی،کالعدم تنظیم کے 2دہشت گردگرفتار

جیو نیوز - کراچی ........کراچی کے علاقے منگھوپیر میں سی آئی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔انچارج انسداد دہشت گردی ونگ سی آئی ڈی خرم عارف کے مطابق ملزمان کا تعلق کالعدم تحریک طالبان کے خالد خراسانی گروپ سے ہے،جن کے قبضے سے 2 کلاشنکوف،3پستول اور4 دستی بم برآمد ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.