تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 3:5

وادی تیراہ میں فورسز کی فضائی کارروائیاں، 57 دہشت گرد ہلاک

جیو نیوز - خیبر ایجنسی.........وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں 57دہشت گردہلاک ہوگئے۔ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر 20فضائی حملے کیے گیے،جس کے نتیجے میں 57 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں،دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سانحہ پشاور کے بعد دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کا جائزہ لیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.