24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 3:37
عمران خان کے دھرناختم کرنےکاخیرمقدم کرتےہیں،سعدرفیق
جیو نیوز - لاہور.........وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شہدائےپشاورکاخون رنگ لارہاہے،تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے اسلام آباد میں جاری دھرناختم کرنے کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق کا مزید کہنا تھا کہ سنجیدگی اور دیانت داری سے عمران خان کومطمئن کرنے کی کوشش کریں گے۔