24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 6:52
اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی ایک اور عدالت قائم
جیو نیوز - اسلام آباد ......اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی ایک اور عدالت قائم کردی گئی ہے۔سہیل اکرام نےانسداد دہشتگردی کی عدالت نمبر2 کے جج کا چارج سنبھال لیا۔انسداد دہشتگردی کی عدالت نمبر 1 میں کوثرعباس زیدی بطور جج فرائض انجام دےرہےہیں ۔