تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 7:24

پشاور، بٹ گرام، دیر بالا اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے

جیو نیوز - پشاور........ پشاور، بٹ گرام، دیر بالا اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پشاور، سوات، بٹ گرام، خیبرپختونخوا سمیت راول پنڈی اور اسلام آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے سے علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.