تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 7:25

آئی جی سندھ اور بریگیڈیئر سچل رینجرزکے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

جیو نیوز - کراچی........سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی اور سچل رینجرزکے بریگیڈیئر خالد گورایہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عدالت نےعدم حاضری پر غلام حیدر جمالی اور خالد گورایہ کے وارنٹ جاری کیے۔سندھ ہائیکورٹ نے 35 سال پرانے زمینوں پر قبضے کے کیس میں وارنٹ جاری کیےہیں۔عدالت کی جانب سے ایس ایچ او سچل ،4 پولیس اہلکاروں اور2 شہریوں کے بھی وارنٹ جاری کیے گئےہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.