تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 8:23

قذافی اسٹیڈیم سے2 مشکوک افراد گرفتار،نقشےاو تصاویربرآمد

جیو نیوز - لاہور........ پولیس نےقذافی اسٹیڈیم سے2 مشکوک افراد کوگرفتار کیا ہے۔ تلاشی کے ہوران ملزمان کے قبضے سےنقشےاورحساس مقامات کی تصاویربرآمد ہوئ ہیں،پولیس کے درائع نے بتایا کہ ملزمان کو تفتیش کےلیےنامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیا۔ ملزمان سے، اہم معلومات کی توقع کی جا رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.