تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 8:38

مشرف کالونی میں رینجرز کا سرچ آپریشن، فائرنگ کا تبادلہ

جیو نیوز - کراچی....... مشکوک افراد کی تلاش کے لئےمشرف کالونی میں رینجرز کا سرچ آپریشن جاری ہے،ترجمان رینجرز کے مطابق کاروائی کے دوران رینجرز اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، تاہم کسی مشکوک شخص کےزخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی،ترجمان رینجرز کے مطابق سرچ آپریشن اب بھی جاری ہے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.