تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 8:38

گجرات :پولیس اور حساس اداروں کی کارروائی میں دو دہشتگرد ہلاک

جیو نیوز - گجرات........گجرات میں پولیس اور حساس اداروں کی کارروائی میں دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونیوالوں تین سال قبل کٹھالہ چوکی پر حملے میں ملوث دہشتگرد مولوی افضل فوجی بھی شامل ہے۔ڈی پی او گجرات رائے اعجاز کے مطابق کارروائی لالہ موسیقریب کی گئی جہاں فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد مارے گئے۔ ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے جن میں سے ایک کی شناخت مولوی افضل فوجی کے نام سے ہوئی ہےمولوی افضل فوجی نے 3سال قبل کُٹھالہ چوکی پر حملہ کیا تھا ڈی پی او رائے اعجاز کے مطابق ہلاک دہشتگرد پولیس لائن سمیت حساس مقامات پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.