تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 8:38

ممبئی حملہ کیس : ذکی الرحمان لکھوی 16ایم پی او کے تحت نظر بند

جیو نیوز - اسلام آباد .......ذکی الرحمان لکھوی کو گزشتہ رات 16ایم پی او کے تحت نظر بند کردیاگیا،سرکاری ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نےذکی الرحمان لکھوی کی ضمانت منسوخی کےلئےسپریم کورٹ سےرجوع کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ روز اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمان لکھوی کوپانچ پانچ لاکھ روپے کےضمانتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.