تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 11:16

وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

جیو نیوز - اسلام آباد........وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک سکولوں اور کالجوں میں چھٹیاں ہوں گی۔ ترجمان وفاقی نظامت تعلیم کے مطابق وفاقی تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے۔ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ان تعلیمی اداروں میں 26 دسمبر کی بجائے 22 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات کے باعث بند کر دیئے جائیں گے۔ تعلیمی ادارے 31 دسمبر تک بند رہیں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.