تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 12:20

دہشتگردوں کے زیراستعمال سم بہاولپور کی خاتون کےنام رجسٹرڈ نکلی

جیو نیوز - پشاور.........پشاورمیں دہشت گردوں کے زیرِاستعمال سم بہاول پور کے علاقے حاصل پورکی ایک خاتون کےنام رجسٹرڈ نکلی، پولیس کے مطابق خاتون کے علاوہ اور دیگر 4افراد کو تفتیش کے لیے حراست میں لےلیا گیا ہے،جبکہ موبائل کمپنی کی فرنچائز کے مالک کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.