تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 13:9

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا خیبر ایجنسی کا دورہ

جیو نیوز - خیبرایجنسی..........آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خیبر ایجنسی کا دورہ کیا اور وہاں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کا جائزہ لیا۔ جنرل راحیل شریف کا اس موقع پر جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.