تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 13:9

ڈاکٹرعثمان اورارشدمحمود کی پھانسی کے مناظر جیو نیوز کو موصول

جیو نیوز - فیصل آباد........عقیل عرف ڈاکٹرعثمان اورارشدمحمود کی پھانسی کے مناظر جیو نیوز کو موصول ہوگئے ہیں۔ دونوں قیدیوں کو ڈسٹرکٹ جیل فیصل آبادمیں پھانسی دی گئی۔دونوں مجرمان کو آج رات 9بجے پھانسی دی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.