تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 13:9

مزید 8دہشتگردوں کو کسی بھی وقت پھانسی دیئے جانے کا امکان

جیو نیوز - لاہور........ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق فیصل آباد میں دودہشتگردوں کو پھانسی دئیے جانے کےبعد مزید آٹھ دہشتگردوں کو کسی بھی وقت پھانسی دی جاسکتی ہے ۔ محکمہ داخلہ کے طامزید آٹھ دہشتگردوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری ہوچکے ہیں اورانہیں کوٹ لکھپت، فیصل آباد، بہاولپور اوراڈیالہ جیل میں کسی بھی وقت پھانسی دی جائے گی۔ان دہشت گردوں کی رحم اپیلیں مسترد ہوچکی ہیں۔ محکمہ داخلہ کے مطابق مزید 14دہشت گردوں کی رحم کی اپیلیں صدرمملکت کے پاس ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.