24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 13:9
ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا
جیو نیوز - لاہور..........سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی و ملی یکجہتی کونسل پاکستان لیاقت بلوچ نے سانحہ پشاور پر ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس کل 20دسمبر کو 11بجے دن مرکزاسلامی پشاور میں طلب کر لیاہے۔ لیاقت بلوچ نے بتایاہے کہ اجلاس میں قومی یکجہتی اور ملی اتحاد کے فروغ کے لیے لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا اور پشاور واقعے پر غور کے علاوہ آئندہ ایسے واقعات سے بچنے کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔