تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 13:57

خیبرایجنسی: وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری،21دہشتگرد ہلاک

جیو نیوز - خیبر ایجنسی......خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں فورسز کی کارروائی میں 21دہشت گرد ہلاک اور 6زخمی ہوگئے ہیں ۔کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے7ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے ہیں ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جیٹ طیاروں سے بمباری کی جس کے نتیجے میں 21دہشت گرد ہلاک اور 6زخمی ہوگئے جبکہ دہشت گردوں کے 7ٹھکانے بھی تباہ ہوئے ہیں ۔ مرنے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم لشکر اسلام اور تحریک طالبان سے ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.