تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 17:9

غداری کیس، شوکت عزیز کی درخواست اعتراض کیساتھ واپس

جیو نیوز - اسلام آباد......سابق وزیر اعظم شوکت عزیز نے خودکو سنگین غداری کیس میں شامل کیےجانے پر خصوصی عدالت کےفیصلے کےخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکردی ہے،رجسٹرارآفس نےاعتراض لگاکرواپس کردی۔سپریم کورٹ میںشوکت عزیزکی جانب سے درخواست وسیم شہزادنےدائر کی ۔ رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے درخواست اس اعتراض کےساتھ واپس کردی کہ خصوصی عدالت کے عبوری حکم کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر نہیں کی جاسکتی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.