24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 19:3
کراچی: بفرزون میں لیبارٹری کےباہرفائرنگ، 1 شخص جاں بحق
جیو نیوز - کراچی......... کراچی کے علاقے بفرزون میں لیبارٹری کےباہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ایس پی گلبرگ اسدچودھری کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت ڈاکٹرعارف کےنام سےہوئی ہے۔ فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس واقعے کی تفتیش کررہی ہے۔