تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 19:3

ملتان:خواجہ سراؤں نے شہید بچوں کی یاد میں چراغ روشن کئے

جیو نیوز - ملتان........ملتان میں خواجہ سراؤں کی جانب سے سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کی یاد میں چراغ روشن کیے گئے۔ نواں شہر چوک پر ہونے والے مظاہرے میں شریک خواجہ سرائوں نے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر دہشت گردی کے خلاف نعرے درج تھے۔ شرکا کا کہناتھا کے بچوں کی شہادت نے پوری قوم کو سوگوار کر دیا ہے، دہشت گردوں کو شکست دینے کے لیے قوم کو اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.