24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 19:36
کوئٹہ: بولان میڈیکل اسپتال کے قریب دھماکا
جیو نیوز - کوئٹہ.........بروری روڈپربولان میڈیکل اسپتال کےقریب دیسی ساختہ بم کادھماکاہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دیسی ساختہ بم کا دھماکا بولان میڈیکل اسپتال کے قریب ہوا۔ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔