تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جنوری 2015
وقت اشاعت: 13:33

پشاورسمیت خیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلہ

جیو نیوز - پشاور........پشاوراور سوات سمیت خیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت5اعشاریہ 2ریکارڈکی گئی ہے جس کا مرکزافغانستان اورتاجکستان کاسرحدی علاقہ تھا،جبکہ زلزلہ 10کلومیٹر زیرِزمین آیا ہے۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ اپنے گھروں ،دفاتر اور دکانوں سے کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے باہر نکل آئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.