تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جنوری 2015
وقت اشاعت: 13:33

کراچی: پٹیل پاڑہ، گرومندراوراطراف کی سڑکوں پرٹریفک جام

جیو نیوز - کراچی........کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ، گرومندر اور اطراف کی سڑکوں پر شدید نوعیت کا ٹریفک جام ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں لیاقت آباد سے ایم اے جناح روڈ جانے والےشہری پریشان ہوگئے ہیں۔ شام کے اوقات میں نجی اداروں سے چھٹی ہونے کے بعد دفاتر سے گھر جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.