تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جنوری 2015
وقت اشاعت: 17:2

وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 31 شدت پسند ہلاک

جیو نیوز - خیبر ایجنسی .........خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسزکی کارروائی میں 31شدت پسند ہلاک ہوگئے اور ان کے 4ٹھکانے تباہ کردیےگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق وادی تیراہ کے علاقے کوکی خیل میں جیٹ طیاروں سے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی گئی ۔ کارروائی میں 31شدت پسند ہلاک ہوئے۔ حملے میں شدت پسندوں کے 4ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ مرنے والے شدت پسندوں کا تعلق کالعدم لشکر اسلام اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.