3 جنوری 2015
وقت اشاعت: 21:35
سول سوسائٹی بچوں اور شہداء کے حقوق کی بات کیوں نہیں کرتی؟ بلور
جیو نیوز - اسلام آباد........عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما نے پارلیمنٹ میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ سول سوسائٹی اور وکلا مجرموں کےحقوق کی بات تو کرتے ہیں،شہدا کے حقوق کی بات کیوں نہیں کی جاتی؟ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما نبیل گبول نے مطالبہ کیا ہے کہ فوجی عدالتیں دہشت گردوں کو سرعام پھانسی پر لٹکائیں۔