تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جنوری 2015
وقت اشاعت: 21:35

اسحاق ڈارکاالطاف حسین کوفون،ترامیم کی حمایت پراظہارِ تشکر

جیو نیوز - اسلام آباد........وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے متحدہ قومی موومنٹ کےقائدالطاف حسین کو ٹیلی فون کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار نےآئینی اورقانونی ترامیم پرایم کیوایم کی حمایت پرالطاف حسین کاشکریہ اداکیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ حکومت ملک سے دہشت گردی کےخاتمے کے لیے کوششیں کررہی ہے،ایم کیوایم کی حمایت امن کےحصول میں مددگارثابت ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.