4 جنوری 2015
وقت اشاعت: 5:39
گوجرخان: 7 گاڑیاں ٹکراگئیں،2 افراد جاں بحق، 7 زخمی
جیو نیوز - گوجرخان.......گوجرخان میں مندرہ چکوال موڑ پر دھند کے باعث 7 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 2 افراد جاں بحق ، 7زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق گوجرخان میں مندرہ چکوال موڑ پر شدید دھند سے 7 گاڑیو ں کے ، 2 افراد جاں بحق جبکہ 7 ذخمی ہو گئے ۔ حادثے میں جاں بحق ہو نے والے دونوں نعشیں لواحقین کو دے دی گئیں جبکہ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔