4 جنوری 2015
وقت اشاعت: 14:14
کوئٹہ: جشن میلادالنبیﷺکےجلوس میں دہشتگردی کی کوشش ناکام
جیو نیوز - کوئٹہ........سبی میں جشن میلادالنبیﷺکےجلوس میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔ ترجمان ایف سی کے مطابق جلوس کےراستےمیں نصب4کلودھماکاخیزموادبرآمد کرکے ناکارہ بنادیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکاخیزموادموٹرسائیکل میں نصب کیاگیاتھا۔