تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جنوری 2015
وقت اشاعت: 23:7

ملتان: بم ڈسپوزل اسکواڈنےکینٹ اسٹیشن کوکلیئرقراردےدیا

جیو نیوز - ملتان......بم ڈسپوزل اسکواڈنےکینٹ اسٹیشن کوکلیئرقراردےدیاگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈکا کہنا ہے کہ کینٹ ریلوےاسٹیشن سےکوئی بم نہیں ملا۔ جس کے بعد کینٹ اسٹیشن کوٹرینوں کی آمدورفت کےلیےکھول دیاگیا ہے۔ پولیس کے مطابق غلط اطلاع دینےوالےنامعلوم شخص کےخلاف تھانہ ریلوےمیں مقدمہ درج کرلیا گیا ، مقدمہ انسداددہشت گردی کی دفعات کےتحت درج کیاگیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.