تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 جنوری 2015
وقت اشاعت: 14:27

سینیٹرمشاہداللہ کووفاقی وزیربنانے کی منظوری

جیو نیوز - اسلام آباد........صدرمملکت ممنون حسین نے مسلم لیگ کے رہنما اور سینیٹر مشاہداللہ کو وفاقی وزیربنانےکی منظوری دےدی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے سینیٹر مشاہداللہ کووفاقی وزیربنانےکی ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوائی تھی،جس پر انہوں نے دستخط کرکے مشاہد اللہ کے وفاقی وزیر بننے کی منظوری دے دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.