تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 جنوری 2015
وقت اشاعت: 14:43

الطاف حسین کی بھارتی فورسزکی بلااشتعال فائرنگ کی مذمت

جیو نیوز - لندن.........متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے شکر گڑھ اور ظفروال سیکٹرز پر بھارتی فورسزکی بلااشتعال فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا ایک بیان میں کہناہے کہ بھارتی فائرنگ سے سیکیورٹی اہلکاروں سمیت متعدد پاکستانی شہری شہید ہوچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ قوم دہشت گردوں کےخلاف کارروائی کے لیے متحد ہے،پوری پاکستانی قوم افواج کےشانہ بشانہ کھڑی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.